the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔24مئی(اعتماد نیوز)عام آدمی پارٹی کو اس وقت زبردست جھٹکا لگا جب اس پارٹی کے دو با اثر قائدین شاذیہ علمی ‘ اور کیپٹن گوپی ناتھ نے استعفی دے دیا۔ شاذیہ علمی نے عام انتخابات کے موقع پر غازی آباد حلقہ پارلیمنٹ سے مقابلہ کی اور ہار گئیں۔ وہ پارٹی کے تاسیسی قائدین میس سے تھیں۔ شاذیہ علمی اور کیپٹن گوپی ناتھ جو جنوری میں آپ میں شامل



ہوئے۔ شاذیہ علمی نے پارٹی کے داخلی معاملات کو ذمہ دار قرار دیتے ہوئے عام آدمی پارٹی سے مستعفی ہوگئے۔ انہوں نے کسی دوسری جماعت میں شامل ہونے کے امکانات کو بھی مسترد کردی۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت ‘‘آپ‘‘ غلط راستے پر چل رہی ہے۔ تاہم عام آدمی پارٹی لیڈر یوگیندر یادو نے اس کو افسوس ناک قرار دیا اور کہا کہ وہ انہیں سمجھانے کی کوشش کی ۔لیکن وہ ناکام رہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.